تحریر کی اشاعت کے اصول

KabtakUrdu نوجوان محققین، طلبہ، صحافیوں، سماجی کارکنوں اور مصنفین کو اپنی تحریریں شائع کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی اہم اور منفرد موضوع ہے، تو ہم آپ کی تحریر شائع کر سکتے ہیں۔

تحریربھیجنے سے پہلے درج ذیل ہدایات غور سے پڑھ لیں:

  • آپ کی تحریر ہندوستانی سیاست، اہم خبروں، ثقافت، تاریخ، صنفی مسائل یا دیگر متعلقہ موضوعات پر ہونی چاہیے۔ یہ مضمون، تجزیہ، تبصرہ یا رائے کی شکل میں ہو سکتا ہے۔
  • مضمون 1000 الفاظ سے کم ہونا چاہیے۔
  • اگر آپ کسی خبر پر تبصرہ لکھ رہے ہیں تو اسے 300 الفاظ میں بھی لکھ سکتے ہیں۔
  • مضمون کے ساتھ ایک کم ریزولوشن کی تصویر شامل کریں جو تحریر کے موضوع کی عکاسی کرے (اختیاری)۔
  • مضمون کے آخر میں اپنا نام اور مختصر تعارف (50 الفاظ تک) شامل کریں۔
  • اپنی تازہ تصویر بھی ساتھ بھیجیں تاکہ مضمون کے ساتھ شائع کی جا سکے۔
  • مضمون کو ورڈ ڈاکیومنٹ کی شکل میں بھیجیں، اور اگر کوئی جدول، گراف یا چارٹ شامل ہے، تو اسے الگ ورڈ یا ایکسل فائل میں اصل ماخذ کے ساتھ منسلک کریں (صرف تصدیق کے لیے)۔

اپنی تحریر درج ذیل ای میل پر بھیجیں

ای میل کے سبجیکٹ میں "Submission ” لکھیں:

اوپر تک سکرول کریں۔