Author name: محمد شاداب انصاری
محمد شاداب انصاری ایک طالب علم ہیں۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مدرسہ میں حاصل کی اور بعد ازاں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے بی اے (عربی و سیاسیات) مکمل کیا۔ فی الحال وہ مانو لا اسکول میں ایل ایل بی کے طالب علم ہیں

